الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
470. إذا جاء خادم أحدكم بطعامه فليقعده معه أو ليناوله منه ....
جب تم میں سے کسی کا خادم اس کا کھانا ....
حدیث نمبر: 469
«إذا جاء خادم أحدكم بطعامه فليقعده معه أو ليناوله منه فإنه هو الذي ولي حره ودخانه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کا خادم اس کا کھانا لے کر آئے، تو وہ اسے اپنے ساتھ بٹھا لے یا اس میں سے کچھ اسے کھانے کو دے، کیونکہ وہی ہے جس نے اس (کھانے کی تیاری) کی تپش اور دھواں برداشت کیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 469]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ] عن ابن مسعود. الصحيحة 1042.»
قال الشيخ الألباني: صحيح