الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
495. إذا حكمتم فاعدلوا وإذا قتلتم فأحسنوا فإن الله محسن يحب ....
جب تم فیصلہ کرو تو عدل و انصاف سے کام ....
حدیث نمبر: 494
«إذا حكمتم فاعدلوا وإذا قتلتم فأحسنوا فإن الله محسن يحب المحسنين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم فیصلہ کرو تو عدل و انصاف سے کام لو، اور جب (قصاص یا ذبیحہ وغیرہ میں) جان لو تو احسن طریقے سے یہ کام انجام دو، بیشک اللہ تعالیٰ احسان کرنے والا ہے اور احسان کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 494]

تخریج الحدیث: «حسن. طس عن أنس. الصحيحة 470.»
قال الشيخ الألباني: حسن