🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

496. إذا حلف أحدكم فلا يقل ما شاء الله وشئت ولكن ....
جب تم میں سے کوئی قسم کھائے (یا کوئی بات ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 495
«إذا حلف أحدكم فلا يقل ما شاء الله وشئت ولكن ليقل ما شاء الله ثم شئت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی قسم کھائے (یا کوئی بات وثوق سے کہے) تو یوں نہ کہے کہ جو اللہ نے چاہا اور آپ نے چاہا، بلکہ اسے یوں کہنا چاہیے کہ جو اللہ نے چاہا، پھر جو آپ نے چاہا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 495]
تخریج الحدیث: «حسن. هـ عن ابن عباس. الصحيحة 1093.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں