🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

574. إذا رأيتم من يبيع أو يبتاع في المسجد فقولوا: لا ....
جب تم کسی کو مسجد میں خرید و فروخت کرتے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 573
«إذا رأيتم من يبيع أو يبتاع في المسجد فقولوا: لا أربح الله تجارتك وإذا رأيتم من ينشد فيه ضالة فقولوا: لا رد الله عليك ضالتك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم کسی کو مسجد میں خرید و فروخت کرتے ہوئے دیکھو تو اس سے کہو: اللہ تمہاری تجارت میں نفع نہ دے، اور جب تم کسی کو مسجد میں اپنی گمشدہ چیز کا اعلان کرتے ہوئے دیکھو تو اس سے کہو: اللہ تمہاری گمشدہ چیز تمہیں واپس نہ دلائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 573]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ك] عن أبي هريرة. المشكاة 733، الإرواء 1295: الدارمي، وابن خزيمة، وابن حبان، وابن الجارود، ابن السني، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں