الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
575. إذا رأيتم هلال ذي الحجة وأراد أحدكم أن يضحي فليمسك ....
جب تم ذوالحجہ کا چاند دیکھ لو اور تم میں ....
حدیث نمبر: 574
"إذا رأيتم هلال ذي الحجة وأراد أحدكم أن يضحي
فليمسك عن شعره وأظفاره"
فليمسك عن شعره وأظفاره"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم ذوالحجہ کا چاند دیکھ لو اور تم میں سے کوئی شخص قربانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہو، تو وہ (قربانی کرنے تک) اپنے بالوں اور ناخنوں (کو کاٹنے) سے رک جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 574]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أم سلمة. مختصر مسلم 1251.»
قال الشيخ الألباني: صحيح