الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
584. إذا زار أحدكم أخاه فجلس عنده فلا يقومن حتى يستأذنه
جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی کی زیارت ....
حدیث نمبر: 583
«إذا زار أحدكم أخاه فجلس عنده فلا يقومن حتى يستأذنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی کی زیارت کے لیے جائے اور اس کے پاس بیٹھے، تو وہ اس وقت تک (واپس جانے کے لیے) ہرگز نہ اٹھے جب تک کہ اس سے اجازت نہ لے لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 583]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [فر] عن ابن عمر. الصحيحة 182: أبو الشيخ، أبو الحسن الحربي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح