الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
585. إذا زار أحدكم قوما فلا يصل بهم وليصل بهم رجل ....
جب تم میں سے کوئی شخص کسی قوم (یا لوگوں) ....
حدیث نمبر: 584
«إذا زار أحدكم قوما فلا يصل بهم وليصل بهم رجل منهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص کسی قوم (یا لوگوں) سے ملاقات کے لیے جائے تو وہ انہیں (امامت کراتے ہوئے) نماز نہ پڑھائے، بلکہ ان لوگوں میں سے ہی کوئی فرد انہیں نماز پڑھائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 584]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم 3] عن مالك بن الحويرث. صحيح أبي داود 609.»
قال الشيخ الألباني: صحيح