الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
654. إذا صلى أحدكم فليلبس ثوبيه فإن الله تعالى أحق من ....
جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھے تو اسے ....
حدیث نمبر: 652
«إذا صلى أحدكم فليلبس ثوبيه فإن الله تعالى أحق من تزين له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنے دونوں کپڑے (ازار اور چادر) پہنے، کیونکہ اللہ تعالیٰ اس بات کا زیادہ حق دار ہے کہ اس کے لیے زینت اختیار کی جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 652]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طس] عن ابن عمر. الصحيحة 1369: الطحاوي، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح