🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

655. إذا صلى أحدكم فليلبس نعليه أو ليخلعهما بين رجليه ولا ....
جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھے تو اسے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 653
«إذا صلى أحدكم فليلبس نعليه أو ليخلعهما بين رجليه ولا يؤذ بهما غيره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنے جوتے پہن کر پڑھے یا پھر انہیں اتار کر اپنے دونوں پیروں کے درمیان رکھ لے اور ان کے ذریعے کسی دوسرے کو تکلیف نہ پہنچائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 653]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن أبي هريرة. صفة الصلاة 61صحيح أبي داود 662.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں