الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
795. إذا مات الإنسان انقطع عمله إلا من ثلاث صدقة جارية ....
جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے اعمال کا ....
حدیث نمبر: 793
«إذا مات الإنسان انقطع عمله إلا من ثلاث صدقة جارية أو علم ينتفع به أو ولد صالح يدعو له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے اعمال کا سلسلہ منقطع ہو جاتا ہے، سوائے تین چیزوں کے: صدقہ جاریہ، یا وہ علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے، یا نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرتی رہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 793]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد م 3] عن أبي هريرة. أحكام الجنائز174، الإرواء 1580، مختصر مسلم 1001.»
قال الشيخ الألباني: صحيح