الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
796. إذا مات صاحبكم فدعوه لا تقعوا فيه
جب تمہارا کوئی ساتھی فوت ہو جائے تو اسے اس ....
حدیث نمبر: 794
«إذا مات صاحبكم فدعوه لا تقعوا فيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تمہارا کوئی ساتھی فوت ہو جائے تو اسے اس کے حال پر چھوڑ دو، اور اس کی برائیاں بیان نہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 794]
”جب تمہارا کوئی ساتھی فوت ہو جائے تو اسے اس کے حال پر چھوڑ دو، اور اس کی برائیاں بیان نہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 794]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن عائشة. الصحيحة 482.»
قال الشيخ الألباني: صحيح