الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
837. إذا وقع الذباب في إناء أحدكم فليغمسه فإن في أحد ....
جب تم میں سے کسی کے برتن میں مکھی گر ....
حدیث نمبر: 835
«إذا وقع الذباب في إناء أحدكم فليغمسه فإن في أحد جناحيه داء وفي الآخر شفاء وإنه يتقي بجناحه الذي فيه الداء فليغمسه كله ثم لينزعه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کے برتن میں مکھی گر جائے تو وہ اسے (مشروب میں مکمل) غوطہ دے دے، کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری اور دوسرے پر میں شفا ہوتی ہے۔ اور وہ گرتے وقت اسی پر کو آگے کرتی ہے جس میں بیماری ہوتی ہے، لہٰذا اسے مکمل طور پر ڈبو کر پھر باہر نکال پھینکے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 835]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د حب] عن أبي هريرة. الإرواء 175، الصحيحة 38: الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح