🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

838. إذا وقع الذباب في إناء أحدكم فليمقله فيه فإن في ....
جب تم میں سے کسی کے برتن میں مکھی گر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 836
«إذا وقع الذباب في إناء أحدكم فليمقله فيه فإن في أحد جناحيه سما وفي الآخر شفاء وإنه يقدم السم ويؤخر الشفاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کے برتن میں مکھی گر جائے تو وہ اسے اس (مشروب) میں اچھی طرح غوطہ دے، کیونکہ اس کے ایک پر میں زہر اور دوسرے پر میں شفا ہوتی ہے۔ اور وہ زہر والے پر کو آگے رکھتی ہے اور شفا والے پر کو پیچھے رکھتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 836]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن ك] عن أبي سعيد. الصحيحة 39: الطيالسي، ابن ماجه، ع، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں