الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
872. أراني في المنام أتسوك بسواك فجاءني رجلان أحدهما أكبر من ....
میں نے خواب میں دیکھا کہ میں مسواک کر رہا ....
حدیث نمبر: 870
«أراني في المنام أتسوك بسواك فجاءني رجلان أحدهما أكبر من الآخر فناولت السواك الأصغر منهما فقيل لي: كبر فدفعته إلى الأكبر منهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے خواب میں دیکھا کہ میں مسواک کر رہا ہوں، پھر میرے پاس دو آدمی آئے جن میں سے ایک دوسرے سے بڑا تھا۔ میں نے ان میں سے چھوٹے کو مسواک پکڑائی، تو مجھ سے کہا گیا: بڑے کو دیجیے۔ چناچہ میں نے وہ مسواک ان میں سے بڑے کو دے دی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 870]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح