🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

914. أرواح المؤمنين في أجواف طير خضر تعلق في أشجار الجنة ....
مومنوں کی روحیں سبز رنگ کے پرندوں کے پیٹ میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 912
«أرواح المؤمنين في أجواف طير خضر تعلق في أشجار الجنة حتى يردها الله إلى أجسادها يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومنوں کی روحیں سبز رنگ کے پرندوں کے پیٹ میں ہوتی ہیں جو جنت کے درختوں کا پھل کھاتے رہتے ہیں، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن ان روحوں کو ان کے جسموں کی طرف لوٹا دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 912]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن كعب بن مالك وأم مبشر. المشكاة 1631: حم، ابن ماجه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں