الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
915. أريت الجنة فرأيت امرأة أبي طلحة ثم سمعت خشخشة أمامي ....
مجھے جنت دکھائی گئی تو میں نے اس میں ابوطلحہ ....
حدیث نمبر: 913
«أريت الجنة فرأيت امرأة أبي طلحة ثم سمعت خشخشة أمامي فإذا بلال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے جنت دکھائی گئی تو میں نے اس میں ابوطلحہ کی زوجہ محترمہ کو دیکھا، پھر میں نے اپنے آگے چلنے کی آہٹ سنی تو وہ بلال تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 913]
”مجھے جنت دکھائی گئی تو میں نے اس میں ابوطلحہ کی زوجہ محترمہ کو دیکھا، پھر میں نے اپنے آگے چلنے کی آہٹ سنی تو وہ بلال تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 913]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن جابر. الصحيحة 1405.»
قال الشيخ الألباني: صحيح