الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
948. استغفروا لماعز بن مالك لقد تاب توبة لو قسمت بين ....
ماعز بن مالک کے لیے مغفرت کی دعا کرو، یقیناً ....
حدیث نمبر: 946
«استغفروا لماعز بن مالك لقد تاب توبة لو قسمت بين أمة لوسعتهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ماعز بن مالک کے لیے مغفرت کی دعا کرو، یقیناً انہوں نے ایسی (سچی) توبہ کی ہے کہ اگر وہ پوری امت پر تقسیم کر دی جائے تو ان سب کے لیے کافی ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 946]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د ن] عن بريدة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح