الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1146. اقتدوا باللذين من بعدي من أصحابي: أبي بكر وعمر واهتدوا ....
میرے اصحاب میں سے میرے بعد ان دو کی پیروی ....
حدیث نمبر: 1144
«اقتدوا باللذين من بعدي من أصحابي: أبي بكر وعمر واهتدوا بهدي عمار وتمسكوا بعهد ابن مسعود»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے اصحاب میں سے میرے بعد ان دو کی پیروی کرنا: ابوبکر اور عمر کی، عمار کے طریقے سے ہدایت پانا، اور ابن مسعود کے عہد (نصیحت) کو مضبوطی سے تھامے رکھنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1144]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن ابن مسعود [الروياني] عن حذيفة [عد] عن أنس. الأحاديث الصحيحة 1233.»
قال الشيخ الألباني: صحيح