الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1147. اقتربت الساعة ولا تزداد منهم إلا بعدا
قیامت قریب آ گئی ہے، اور لوگوں کی دوری (غفلت) ....
حدیث نمبر: 1145
«اقتربت الساعة ولا تزداد منهم إلا بعدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت قریب آ گئی ہے، اور لوگوں کی دوری (غفلت) میں ہی اضافہ ہو رہا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1145]
”قیامت قریب آ گئی ہے، اور لوگوں کی دوری (غفلت) میں ہی اضافہ ہو رہا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1145]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن ابن مسعود. الصحيحة 1510: حل.»
قال الشيخ الألباني: حسن