الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1341. أما والله لولا أن الرسل لا تقتل لضربت أعناقكما
سن لو! اللہ کی قسم، اگر یہ قاعدہ نہ ہوتا ....
حدیث نمبر: 1339
«أما والله لولا أن الرسل لا تقتل لضربت أعناقكما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سن لو! اللہ کی قسم، اگر یہ قاعدہ نہ ہوتا کہ قاصدوں (سفیروں) کو قتل نہیں کیا جاتا، تو میں تم دونوں کی گردنیں اڑا دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1339]
”سن لو! اللہ کی قسم، اگر یہ قاعدہ نہ ہوتا کہ قاصدوں (سفیروں) کو قتل نہیں کیا جاتا، تو میں تم دونوں کی گردنیں اڑا دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1339]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د ك] عن نعيم بن مسعود. المشكاة 3982.»
قال الشيخ الألباني: حسن