🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1342. أما يخشى أحدكم إذا رفع رأسه في الصلاة أن لا ....
کیا تم میں سے کوئی اس بات سے نہیں ڈرتا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1340
"أما يخشى أحدكم إذا رفع رأسه في الصلاة أن لا يرجع
إليه بصره؟"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم میں سے کوئی اس بات سے نہیں ڈرتا کہ جب وہ نماز میں اپنا سر (آسمان کی طرف) اٹھائے تو اس کی بینائی واپس نہ لوٹائی جائے (یعنی چھین لی جائے)؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1340]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م هـ] عن جابر بن سمرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں