الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1417. إن تصدق الله يصدقك
اگر تم اللہ کے ساتھ سچے رہو گے تو وہ ....
حدیث نمبر: 1415
«إن تصدق الله يصدقك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم اللہ کے ساتھ سچے رہو گے تو وہ بھی تمہارے ساتھ سچا وعدہ پورا کرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1415]
”اگر تم اللہ کے ساتھ سچے رہو گے تو وہ بھی تمہارے ساتھ سچا وعدہ پورا کرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1415]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن ك] عن شداد بن الهاد. أحكام الجائز 61.»
قال الشيخ الألباني: صحيح