🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1418. إن تطعنوا في إمارته فقد كنتم تطعنون في إمارة أبيه ....
اگر تم اس کی (یعنی اسامہ بن زید کی) امارت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1416
«إن تطعنوا في إمارته فقد كنتم تطعنون في إمارة أبيه من قبل وأيم الله إن كان لخليقا بالإمارة وإن كان لمن أحب الناس إلي وإن هذا لمن أحب الناس إلي بعده وأوصيكم به فإنه من صالحيكم - يعني أسامة بن زيد -»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم اس کی (یعنی اسامہ بن زید کی) امارت پر طعنہ زنی کرتے ہو، تو اس سے پہلے تم اس کے باپ کی امارت پر بھی طعنہ زنی کر چکے ہو۔ اور اللہ کی قسم! وہ امارت کا یقیناً اہل تھا اور وہ مجھے سب سے زیادہ محبوب لوگوں میں سے تھا، اور اس کے بعد یہ (اسامہ بن زید) بھی مجھے سب سے زیادہ محبوب لوگوں میں سے ہے۔ میں تمہیں اس کے بارے میں بھلائی کی وصیت کرتا ہوں، کیونکہ یہ تمہارے نیک لوگوں میں سے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1416]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن ابن عمر. مختصر مسلم 1681.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں