الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1426. إن قامت الساعة وفي يد أحدكم فسيلة فإن استطاع أن ....
اگر قیامت قائم ہونے لگے اور تم میں سے کسی ....
حدیث نمبر: 1424
«إن قامت الساعة وفي يد أحدكم فسيلة فإن استطاع أن لا تقوم حتى يغرسها فليغرسها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر قیامت قائم ہونے لگے اور تم میں سے کسی کے ہاتھ میں کھجور کا چھوٹا پودا ہو، تو اگر وہ قیامت کے برپا ہونے سے پہلے اسے لگانے کی استطاعت رکھتا ہو تو اسے ضرور لگا دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1424]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خد عبد بن حميد] 1 عن أنس. الصحيحة 9.»
قال الشيخ الألباني: صحيح