الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1427. إن قتلت في سبيل الله صابرا محتسبا مقبلا غير مدبر ....
اگر تم اللہ کے راستے میں اس حال میں قتل ....
حدیث نمبر: 1425
«إن قتلت في سبيل الله صابرا محتسبا مقبلا غير مدبر كفر الله عنك خطاياك إلا الدين كذلك قال لي جبريل آنفا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم اللہ کے راستے میں اس حال میں قتل کر دیے گئے کہ تم ثابت قدم رہنے والے، ثواب کی نیت رکھنے والے، (دشمن کی طرف) آگے بڑھنے والے اور پیٹھ نہ پھیرنے والے ہوئے، تو اللہ تعالیٰ قرض کے سوا تمہارے تمام گناہ معاف فرما دے گا، ابھی تھوڑی دیر پہلے جبریل (علیہ السلام) نے مجھے یہی بات بتائی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1425]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ت ن] عن أبي قتادة [ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1085.»
قال الشيخ الألباني: صحيح