الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1428. إن قضى الله تعالى شيئا ليكونن وإن عزل
اگر اللہ تعالیٰ نے کسی چیز (کی پیدائش) کا فیصلہ ....
حدیث نمبر: 1426
«إن قضى الله تعالى شيئا ليكونن وإن عزل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر اللہ تعالیٰ نے کسی چیز (کی پیدائش) کا فیصلہ فرما لیا ہے تو وہ یقیناً ہو کر رہے گی، خواہ وہ شخص عزل ہی کیوں نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1426]
”اگر اللہ تعالیٰ نے کسی چیز (کی پیدائش) کا فیصلہ فرما لیا ہے تو وہ یقیناً ہو کر رہے گی، خواہ وہ شخص عزل ہی کیوں نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1426]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الطيالسي] عن أبي سعيد. الصحيحة 1462.»
قال الشيخ الألباني: صحيح