الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1442. إن لم تجدي له شيئا تعطينه إياه إلا ظلفا محرقا ....
اگر تمہیں سائل کو دینے کے لیے جلے ہوئے کھر ....
حدیث نمبر: 1440
«إن لم تجدي له شيئا تعطينه إياه إلا ظلفا محرقا فادفعيه إليه في يده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تمہیں سائل کو دینے کے لیے جلے ہوئے کھر کے سوا اور کچھ بھی نہ ملے تو وہی اس کے ہاتھ میں تھما دیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1440]
”اگر تمہیں سائل کو دینے کے لیے جلے ہوئے کھر کے سوا اور کچھ بھی نہ ملے تو وہی اس کے ہاتھ میں تھما دیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1440]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ت ن حب ك] عن أم بجيد. صحيح الترغيب 876.»
قال الشيخ الألباني: صحيح