🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1443. إن نزلتم بقوم فأمروا لكم بما ينبغي للضيف فاقبلوا فإن ....
اگر تم کسی قوم کے ہاں بطور مہمان ٹھہرو اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1441
«إن نزلتم بقوم فأمروا لكم بما ينبغي للضيف فاقبلوا فإن لم يفعلوا فخذوا منهم حق الضيف الذي ينبغي لهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم کسی قوم کے ہاں بطور مہمان ٹھہرو اور وہ تمہارے لیے وہ سب مہیا کریں جو ایک مہمان کے لیے مناسب ہے، تو اسے قبول کر لو۔ لیکن اگر وہ ایسا نہ کریں تو تم ان سے مہمان کا وہ حق وصول کر لو جو ان پر لازم ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1441]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د هـ] عن عقبة بن عامر. الإرواء 2524.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں