🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1521. إن أبخل الناس من بخل بالسلام وأعجز الناس من عجز ....
لوگوں میں سب سے بڑا بخیل وہ ہے جو سلام ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1519
«إن أبخل الناس من بخل بالسلام وأعجز الناس من عجز عن الدعاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں میں سب سے بڑا بخیل وہ ہے جو سلام کرنے میں بخل کرے اور سب سے بڑا عاجز وہ ہے جو دعا مانگنے سے عاجز رہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1519]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ع] عن أبي هريرة1. الصحيحة 601: حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں