الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1522. إن إبراهيم ابني وإنه مات في الثدي وإن له ظئرين ....
بے شک ابراہیم میرا بیٹا ہے اور وہ دودھ پینے ....
حدیث نمبر: 1520
"إن إبراهيم ابني وإنه مات في الثدي وإن له ظئرين
يكملان رضاعه في الجنة"
يكملان رضاعه في الجنة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک ابراہیم میرا بیٹا ہے اور وہ دودھ پینے کی عمر میں فوت ہو گیا ہے، اب جنت میں اس کے لیے دو دودھ پلانے والی دائیاں ہیں جو اس کی مدتِ رضاعت پوری کریں گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1520]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح