الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1549. إن أحق الشروط أن توفوا به ما استحللتم به الفروج
بے شک شرائط میں سے سب سے زیادہ حق دار ....
حدیث نمبر: 1547
«إن أحق الشروط أن توفوا به ما استحللتم به الفروج»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک شرائط میں سے سب سے زیادہ حق دار شرط جس کو تم پورا کرو وہ ہے جس کے ذریعے تم نے شرمگاہوں کو اپنے لیے حلال کیا ہے (یعنی نکاح کی شرائط)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1547]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 4] عن عقبة بن عامر. مختصر مسلم 804.»
قال الشيخ الألباني: صحيح