🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1550. إن أحق ما أخذتم عليه أجرا كتاب الله
بے شک جن چیزوں پر تم اجرت لیتے ہو ان ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1548
«إن أحق ما أخذتم عليه أجرا كتاب الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک جن چیزوں پر تم اجرت لیتے ہو ان میں سب سے زیادہ حق دار اللہ کی کتاب ہے (یعنی قرآن کی تعلیم دینے یا اس سے دم کرنے پر اجرت لینا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1548]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن ابن عباس. الإرواء 1494.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں