الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1605. إن الحياء والإيمان قرنا جميعا فإذا رفع أحدهما رفع الآخر
بلاشبہ حیا اور ایمان دونوں آپس میں جڑے ہوئے ہیں، ....
حدیث نمبر: 1603
«إن الحياء والإيمان قرنا جميعا فإذا رفع أحدهما رفع الآخر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ حیا اور ایمان دونوں آپس میں جڑے ہوئے ہیں، پس جب ان میں سے ایک اٹھا لیا جاتا ہے تو دوسرا بھی اٹھا لیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1603]
”بلاشبہ حیا اور ایمان دونوں آپس میں جڑے ہوئے ہیں، پس جب ان میں سے ایک اٹھا لیا جاتا ہے تو دوسرا بھی اٹھا لیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1603]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك هب] عن ابن عمر. الروض النضير 2/423، المشكاة 5094.»
قال الشيخ الألباني: صحيح