الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1606. إن الخمر من العصير والزبيب والتمر والحنطة والشعير والذرة وإني ....
بلاشبہ شراب (انگور کے) رس، کشمش، کھجور، گندم، جو اور ....
حدیث نمبر: 1604
«إن الخمر من العصير والزبيب والتمر والحنطة والشعير والذرة وإني أنهاكم عن كل مسكر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ شراب (انگور کے) رس، کشمش، کھجور، گندم، جو اور مکئی سے بنائی جاتی ہے اور میں تمہیں ہر نشہ آور چیز سے منع کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1604]
”بلاشبہ شراب (انگور کے) رس، کشمش، کھجور، گندم، جو اور مکئی سے بنائی جاتی ہے اور میں تمہیں ہر نشہ آور چیز سے منع کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1604]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د] عن النعمان بن بشير. الصحيحة 1593: حم، حب.»
قال الشيخ الألباني: حسن