🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1610. إن الدنيا حلوة خضرة فمن أصاب منها شيئا من حله ....
بلاشبہ دنیا میٹھی اور سرسبز و شاداب ہے، پس جس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1608
«إن الدنيا حلوة خضرة فمن أصاب منها شيئا من حله فذاك الذي يبارك له فيه وكم من متخوض في مال الله ومال رسوله له النار يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ دنیا میٹھی اور سرسبز و شاداب ہے، پس جس شخص نے اس میں سے کچھ حلال طریقے سے حاصل کیا تو اس کے لیے اس میں برکت ڈال دی جاتی ہے، اور کتنے ہی لوگ ایسے ہیں جو اللہ اور اس کے رسول کے مال میں ناحق گھسنے والے (ناجائز تصرف کرنے والے) ہیں، ان کے لیے قیامت کے دن صرف آگ ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1608]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن عمرة بنت الحارث بن أبي ضرار. الصحيحة 1592: ابن أبي عاصم، عم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں