🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1611. إن الدنيا ملعونة ملعون ما فيها إلا ذكر الله وما ....
بلاشبہ دنیا ملعون ہے اور جو کچھ اس میں ہے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1609
«إن الدنيا ملعونة ملعون ما فيها إلا ذكر الله وما والاه وعالما أو متعلما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ دنیا ملعون ہے اور جو کچھ اس میں ہے وہ بھی ملعون (اللہ کی رحمت سے دور) ہے، سوائے اللہ کے ذکر کے، اور اس چیز کے جو اللہ کی اطاعت کے قریب کر دے، اور عالم یا علم دین سیکھنے والے کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1609]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ت هـ] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 71. أبي الدرداء بنحوه.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں