🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1628. إن الرجل لينصرف وما كتب له إلا عشر صلاته تسعها ....
بلاشبہ ایک شخص (نماز پڑھ کر) لوٹتا ہے تو اس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1626
«إن الرجل لينصرف وما كتب له إلا عشر صلاته تسعها ثمنها سبعها سدسها خمسها ربعها ثلثها نصفها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ ایک شخص (نماز پڑھ کر) لوٹتا ہے تو اس کے لیے اس کی نماز کا صرف دسواں حصہ، نواں حصہ، آٹھواں حصہ، ساتواں حصہ، چھٹا حصہ، پانچواں حصہ، چوتھائی حصہ، تہائی حصہ یا آدھا حصہ ہی (بطور ثواب) لکھا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1626]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم د حب] عن عمار بن ياسر. صحيح أبي داود 761.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں