الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1629. إن الرجل من أهل الجنة ليعطى قوة مائة رجل في ....
بلاشبہ جنتیوں میں سے ایک آدمی کو کھانے، پینے، شہوت ....
حدیث نمبر: 1627
«إن الرجل من أهل الجنة ليعطى قوة مائة رجل في الأكل والشرب والشهوة والجماع حاجة أحدهم عرق يفيض من جلده فإذا بطنه قد ضمر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ جنتیوں میں سے ایک آدمی کو کھانے، پینے، شہوت اور ہمبستری میں سو آدمیوں کے برابر طاقت دی جائے گی، اور ان کی حاجت (قضائے حاجت) صرف پسینے کی صورت میں ہوگی جو ان کی جلد سے نکلے گا، جس سے ان کا پیٹ ہلکا (اور پچک) جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1627]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن زيد بن أرقم. المشكاة 5636: الدارمي، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح