الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1653. إن الشيطان قد أيس أن يعبده المصلون ولكن في التحريش ....
بلاشبہ شیطان اس بات سے مایوس ہو چکا ہے کہ ....
حدیث نمبر: 1651
«إن الشيطان قد أيس أن يعبده المصلون ولكن في التحريش بينهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ شیطان اس بات سے مایوس ہو چکا ہے کہ نمازی (جزیرہ نما عرب میں) اس کی عبادت کریں گے، لیکن وہ ان کے درمیان آپس میں لڑائی جھگڑا اور فساد کروانے میں (امید لگائے ہوئے) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1651]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم م ت] عن جابر. الصحيحة 1608: ابن أبي عاصم: ع.»
قال الشيخ الألباني: حسن