الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1652. إن الشيطان قال: وعزتك يا رب لا أبرح أغوي عبادك ....
بلاشبہ شیطان نے کہا: اے میرے رب! تیری عزت کی ....
حدیث نمبر: 1650
«إن الشيطان قال: وعزتك يا رب لا أبرح أغوي عبادك ما دامت أرواحهم في أجسادهم فقال الرب: وعزتي وجلالي لا أزال أغفر لهم ما استغفروني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ شیطان نے کہا: اے میرے رب! تیری عزت کی قسم، جب تک تیرے بندوں کی روحیں ان کے جسموں میں ہیں، میں انہیں مسلسل گمراہ کرتا رہوں گا۔ تو رب تعالیٰ نے فرمایا: مجھے میری عزت اور جلال کی قسم! جب تک وہ مجھ سے بخشش مانگتے رہیں گے، میں بھی انہیں مسلسل بخشتا رہوں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1650]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ع ك] عن أبي سعيد. الصحيحة 104، المشكاة 2344.»
قال الشيخ الألباني: حسن