🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1667. إن الصدق ليهدي إلى البر وإن البر يهدي إلى الجنة ....
بلاشبہ سچائی نیکی کی طرف رہنمائی کرتی ہے اور نیکی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1665
«إن الصدق ليهدي إلى البر وإن البر يهدي إلى الجنة وإن الرجل ليصدق حتى يكتب عند الله صديقا وإن الكذب يهدي إلى الفجور وإن الفجور يهدي إلى النار وإن الرجل ليكذب حتى يكتب عند الله كذابا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ سچائی نیکی کی طرف رہنمائی کرتی ہے اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے، اور آدمی مسلسل سچ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے ہاں بہت بڑا سچا (صدیق) لکھ دیا جاتا ہے۔ اور بلاشبہ جھوٹ برائی کی طرف رہنمائی کرتا ہے اور برائی جہنم کی آگ کی طرف لے جاتی ہے، اور آدمی مسلسل جھوٹ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے ہاں بہت بڑا جھوٹا (کذاب) لکھ دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1665]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن ابن مسعود.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں