الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1668. إن الصعيد الطيب طهور ما لم تجد الماء ولو إلى ....
بلاشبہ پاک مٹی پاکیزگی کا ذریعہ ہے جب تک کہ ....
حدیث نمبر: 1666
«إن الصعيد الطيب طهور ما لم تجد الماء ولو إلى عشر حجج فإذا وجدت الماء فأمسه بشرتك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ پاک مٹی پاکیزگی کا ذریعہ ہے جب تک کہ تم پانی نہ پاؤ، خواہ دس سال تک (پانی نہ ملے)۔ پھر جب تمہیں پانی مل جائے تو اسے اپنی جلد پر استعمال کرو (یعنی غسل یا وضو کرو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1666]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ت] عن أبي ذر. المشكاة 530، صحيح أبي داود 357.»
قال الشيخ الألباني: صحيح