الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1691. إن الذي حرم شربها حرم بيعها - يعني الخمر -
بلاشبہ جس ذات نے اسے پینا حرام کیا ہے، اسی ....
حدیث نمبر: 1689
«إن الذي حرم شربها حرم بيعها» - يعني الخمر -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ جس ذات نے اسے پینا حرام کیا ہے، اسی نے اس کی خرید و فروخت کو بھی حرام قرار دیا ہے۔ (یہ بات آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب کے بارے میں فرمائی)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1689]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ن] عن ابن عباس. مختصر مسلم 930.»
قال الشيخ الألباني: صحيح