🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1692. إن الذي لا يؤدي زكاة ماله يمثل إليه ماله يوم ....
بلاشبہ جو شخص اپنے مال کی زکوٰۃ ادا نہیں کرتا، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1690
«إن الذي لا يؤدي زكاة ماله يمثل إليه ماله يوم القيامة شجاعا أقرع له زبيبتان فيلزمه أو يطوقه يقول: أنا كنزك أنا كنزك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ جو شخص اپنے مال کی زکوٰۃ ادا نہیں کرتا، قیامت کے دن اس کا مال ایک گنجے (زہریلے) سانپ کی شکل اختیار کر لے گا جس کی آنکھوں کے اوپر دو سیاہ نقطے ہوں گے۔ پس وہ اس سے چمٹ جائے گا یا اس کے گلے کا طوق بن جائے گا اور کہے گا: میں تیرا خزانہ ہوں، میں تیرا خزانہ ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1690]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن] عن ابن عمر. صحيح الترغيب 758.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں