🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1754. إن الله حرم مكة يوم خلق السموات والأرض فهي حرام ....
بے شک اللہ تعالیٰ نے مکہ کو اسی دن محترم ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1751
«إن الله حرم مكة يوم خلق السموات والأرض فهي حرام بحرمة الله إلى يوم القيامة لم تحل لأحد قبلي ولا تحل لأحد بعدي ولم تحل لي قط إلا ساعة من الدهر لا ينفر صيدها ولا يعضد شوكها ولا يختلى خلاها ولا تحل لقطتها إلا لمنشد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے مکہ کو اسی دن محترم (حرمت والا) بنا دیا تھا جس دن اس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا فرمایا، پس وہ قیامت تک اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ حرمت کی وجہ سے محترم ہے۔ یہ مجھ سے پہلے کسی کے لیے حلال نہیں ہوا اور نہ ہی میرے بعد کسی کے لیے حلال ہوگا، اور میرے لیے بھی پوری زندگی میں صرف ایک گھڑی کے لیے حلال کیا گیا تھا۔ اس کا شکار نہ بھگایا جائے، اس کا کانٹا نہ کاٹا جائے، اس کی گھاس نہ اکھاڑی جائے اور اس کی گری پڑی چیز صرف وہی شخص اٹھائے جسے اعلان کرنا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1751]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن ابن عباس. الإرواء 1057, الضعيفة 3070: طب، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں