الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1755. إن الله حرم من الرضاعة ما حرم من الولادة
بے شک اللہ تعالیٰ نے رضاعت (یعنی دودھ پینے کے ....
حدیث نمبر: 1752
«إن الله حرم من الرضاعة ما حرم من الولادة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے رضاعت (یعنی دودھ پینے کے رشتے) سے بھی ان تمام رشتوں کو حرام قرار دیا ہے جنہیں اس نے پیدائش (یعنی نسب) کی وجہ سے حرام کیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1752]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن عائشة. الإروار 1877.»
قال الشيخ الألباني: صحيح