🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1896. إن الله يخرج أقواما من النار بعدما لا يبقى منهم ....
بے شک اللہ تعالیٰ کچھ لوگوں کو جہنم سے اس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1893
«إن الله يخرج أقواما من النار بعدما لا يبقى منهم فيها إلا الوجوه فيدخلهم الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ کچھ لوگوں کو جہنم سے اس حال میں نکالے گا کہ ان میں سے صرف چہرے باقی رہ گئے ہوں گے، پھر انہیں جنت میں داخل فرمائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1893]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [عبد بن حميد] عن أبي سعيد. الصحيحة 1661: خ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں