🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2010. إن أمن الناس علي في ماله وصحبته أبو بكر ولو ....
بیشک تمام لوگوں میں سے اپنے مال اور صحبت کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2007
«إن أمن الناس علي في ماله وصحبته أبو بكر ولو كنت متخذا خليلا لاتخذت أبا بكر خليلا ولكن أخوة الإسلام لا يبقين في المسجد خوخة إلا خوخة أبي بكر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک تمام لوگوں میں سے اپنے مال اور صحبت کے لحاظ سے مجھ پر سب سے زیادہ احسان ابوبکر کا ہے، اور اگر میں (اللہ کے سوا) کسی کو خلیل (گہرا دوست) بناتا تو ابوبکر کو خلیل بناتا، لیکن اسلام کی اخوت (کا رشتہ ہی کافی) ہے، مسجد میں کھلنے والی تمام کھڑکیاں بند کر دی جائیں سوائے ابوبکر کی کھڑکی کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 2007]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ت] عن أبي سعيد. مختصر مسلم 1622.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں