الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2011. إن أناسا من أمتي يأتون بعدي يود أحدهم لو اشترى ....
بیشک میری امت میں سے کچھ لوگ میرے بعد آئیں ....
حدیث نمبر: 2008
«إن أناسا من أمتي يأتون بعدي يود أحدهم لو اشترى رؤيتي بأهله وماله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک میری امت میں سے کچھ لوگ میرے بعد آئیں گے، ان میں سے ہر ایک کی یہ تمنا ہوگی کہ کاش وہ اپنے اہل و عیال اور مال و دولت کی قربانی دے کر میری زیارت کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 2008]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 1676.»
قال الشيخ الألباني: حسن