الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2068. إن خير طيب الرجال ما ظهر ريحه وخفي لونه وخير ....
بیشک مردوں کی بہترین خوشبو وہ ہے جس کی خوشبو ....
حدیث نمبر: 2065
«إن خير طيب الرجال ما ظهر ريحه وخفي لونه وخير طيب النساء ما ظهر لونه وخفي ريحه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک مردوں کی بہترین خوشبو وہ ہے جس کی خوشبو ظاہر ہو اور رنگ چھپا ہوا ہو، اور عورتوں کی بہترین خوشبو وہ ہے جس کا رنگ ظاہر ہو اور خوشبو چھپی ہوئی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2065]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن عمران بن حصين. المشكاة 4443: د.»
قال الشيخ الألباني: صحيح